ترک ماسوا
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - اللہ کے سوا سب کو چھوڑ دینا، تمام مخلوقات سے منہ موڑ لینا۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - اللہ کے سوا سب کو چھوڑ دینا، تمام مخلوقات سے منہ موڑ لینا۔